Комментарии:
مسکراہٹ ان کی دیکھ کر ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھے❤️
ابھی ہوش میں آنے کو تھے کہ وہ پھر مسکرا بیٹھے
جب ایک ہی سف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز ❤️
♥️ 𝐌𝐀 𝐒𝐇𝐀 𝐀𝐋𝐋𝐀𝐇 ♥️
Ответитьجب ایک ہی سف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
نہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز ❤️
MashALLAH
ОтветитьMari jaan qoraban
ОтветитьAllha ap ko slamat rakhe
Ответитьجہاں میں سلسلہِ چشمِ تر حُسین ع کا ھے
ہیں اشک لوگوں کے لیکن اثر حسینؑ کا ھے
ازل ابد کے مراثم سے یہ ہوا معلوم
نظام شمس و قمر، بحر و بر حسین ع کا ھے
کہ حر کو حر ہی نہ رہنے دے اور بنا بھی دے
اصول، علت و معلول پر حُسین ع کا ھے
وہ چھوڑ چھاڑ کے دربار شام کا لشکر
اُدھر کو چل پڑا قبلہ جدھر حسین ع کا ھے
وہ جس نے موت پہ قادر بنا دیا سجدہ
یداللہ کہتے ہیں جس کو پدر حسینؑ کا ھے
تو صرف خیبر و خندق کی بات کرتا ھے
اُحد حسینؑ کا غزوہ، بدر حسین ع کا ھے
ہماری صبحوں کا نامِ علی ع سے ہے آغاز
پھر اس کے بعد تو اک اک پہر حسینؑ کا ھے
مجھے یہ راز سمجھ آ گیا ہے اے لوگو
خدا اور ا س کے پئمبر کا در حسینؑ کا ھے
سجود آئے ہوئے ہیں برائے استقبال
یہاں سے آج یقیناً گزر حسین ع کا ھے
کوئی ہوا نہ ہوا تاج و تخت کے باعث
غلام حشر تلک معتبر حسین ع کا ھے
وہاں ملامتِ کُل اور یہاں رضائے خدا
اُدھر یزید کا لشکر اِدھر حسین ع کا ھے
یہ مسجدیں ہیں جو آباد آج سجدوں سے
ترا کرم سہی مولا، ثمر حسین ع کا ھے
کہا خدایا ترا عبد کون ہے آخر؟
صدا یہ آئی کہ جو بھی بشر حسین ع کا ھے
کسی نے پوچھا کہ ہیں عرش و فرش بھی کس کے
جواب آیا کہ زیر و زبر حسین ع کا ھے
کہا کہ مولا تری کائنات کس کے لیے؟
تو ہنس کے بولے سبھی مال و زر حسین ع کا ھے
جو ہم نے پوچھا سجاتے ہو عرش جبرائل
تو احترام سے بولے گزر حسین ع کا ھے
براقً طاقت پرواز ہے کمال تری
براق بولا کہ سب بال و پر حسینؑ کا ھے
ہے جاں حسینؑ کی، یہ میری جاں حسین کی ھے
یہ دل حسین کا، باردگر حُسین ع کا ھے
مری خموشی کو پہچان کر وہ کہتے تھے
یہ چپ ضرور کھڑا ہے مگر حسین کا ھے
یہ دین رستہ ہے اللہ کا اور ا س پہ فقط
قدم رسول کے ہیں اور سفر حسینؑ کا ھے
یزیدیت ترے ماتھے پہ جو پسینہ ہے
خدا کا خوف نہیں ہے یہ ڈر حسینؑ کا ھے
تُو چھوٹی چھوٹی عزاداریوں سے خائف تھا
اب آ کے دیکھ یہ سارا نگر حسینؑ کا ھے
یہاں کبھی رہا کرتے تھے آسماں والے
وہ جس پہ تالے پڑے ہیں وہ گھر حسینؑ کا ھے
اسے سجا لے پلک پر دکھا زمانے کو
یہ عام آنسو نہیں نامہ بر حسینؑ کا ھے
یہ جنگجو یہ جو شہ رگ سے تیر توڑتا ھے
یہ شیر خوار مجاہد گہر حسین ع کا ھے
اٹھارہ سال کا کڑیل جواں علی اکبر
ہے اپنی ماں کا دل و جاں، جگر حسینؑ کا ہے
انہوں نے پھر بھی محمد سمجھ کے مارا اُسے
اگرچہ ان کو پتا تھا پسر حسین ع کا ھے
جہاں دعائیں سبھی مستجاب ہوتی ہیں
جہاں سے ملتا ہے سب کچھ وہ در حسینؑ کا ھے
مرا پرندہِ دل مارا مارا پھرتا رہے
پلٹ کے آئے گا فرحت اگر حسینؑ کا ھے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ОтветитьAllah khush rakhay
ОтветитьMashallah Subhanallah
Ответитьمونافیقینوں جاہلوں اور شیطانوں کے قلندر شہنشاہ دجال کے آولاد مونافیق
ОтветитьHaag Haag khateeb jhota fradiay
Ответитьماشاء اللہ 💖
Ответитьمرشد میری جان 💓💓💓💓💓
Ответитьتاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️💚
Ответитьسبحان اللہ 💚💚💚💚
ОтветитьMa Shaa Allah
ОтветитьHaq sach
ОтветитьSubhanallha
ОтветитьMasha allah
ОтветитьAllAH krm frmyn puri umat pr
ОтветитьMashallah
ОтветитьMASHALLAH MASHALLAH
Ответить💝mashallah❤
ОтветитьTaj Dar E Khattem E Nabuwat Zinda Abaad Zinda Abaad
ОтветитьMera murshad sona blawry wala allah pak murshad pak ko lambi zindgi dy ameen
Ответитьتاجدارے ختمے نبووت زندا باد
Ответитьایسے ملا کرو کہ لوگ آرزو کریں✌️🌚.
👑👑👑
ایسے رہا کرو کہ زمانہ مثال دے💯🔥.
Subah allah
ОтветитьHum india se he hamare liy duya kro Mera naam Usman he
Ответить❤❤❤❤
Ответить🌺ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌺
Ответитьماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ОтветитьMasha ALLAH ❤❤❤❤❤
ОтветитьLajpaal Murshid 💯💯💯💯💯
Ответить🌹🌹🌹Tajdare khatme NABOWAT ZINDABAD ZINDABAD ZINDABAD🌹🌹🌹
Ответитьڈرامے باز اتنا میک اپ اور سجنا سنورنا یہ کسی نیک یا پیر کے رنگ دھنگ نہیں ہیں یہ صرف ایکٹر ہے
ОтветитьMery liea spacial dua.healing health.cjea.then.i.can.job in.usa.Amreca.ki.job.kilia.gealth.chea... ya.pher.marry.to.haq.khateeb.blora.shareef
Ответить♥♥♥
Ответитьآمین
ОтветитьJahil log, jhoota peer. This is not Islam.
Ответитьsada kush raho mara peer ❤️❤️❤️
Ответитьاستانہ عالیہ کلر سیداں راولپنڈی پاکستان
ОтветитьAslam o alikum wa rhematullahi wa bRakathu
ОтветитьLips synching nahi ho raha... Video alag hai kya?
ОтветитьPata
ОтветитьAdreas
Ответить❤MashAllah❤👑🥰📿👑❤🌹💕
Ответить