Комментарии:
امریکہ پہلے کی طرح اپنے جاسوس اسلام آباد میں لائے گا
ھم لو محتاط ھونا چاھئے چین ھی ھمارا پر اعتماد دوست ھے ۔۔۔۔۔۔امریکہ سے ھوشیاری ھونے کی ضرورت ھے
امریکہ کی دوستی اور دشمنی دونون اچھی نہیں ھین
Ответитьبے شک یہود و نصاری مسلمانوں کے دوست نہیں ھو سکتے
ОтветитьAmrica ke doshmani achi hai
Lekan dosti nahi
dosti ky qabil nh h amreca koi pagl e kry ga is se dosti
Ответитьجو ملک ڈر کے مارے ایران سے تیل نہیں لے سکتا وہ جنگ میں ایران کی کیا حمایت کرے گا عقل کے اندھے
یہ حکومت جو صرف نعروں کی حد تک حمایت کرتا ھے صرف عوام کی ہمدردیاں لینا چاہتا ھے
فلسطین کے حق میں احتجاج کی اجازت تک نہیں دیتا اور جو لوگ احتجاج کرنا چاہتے ہیں ان کو گرفتار کرتے ہیں
یہ ھے فارم 47 کی حکومت اور فارم 47 کا سپہ سالار جس کی 2 دن پہلے ریٹائرمنٹ ہوچکی تھی فارم 47 کے ذریعے انکو آرمی چیف بنایا گیا اور فارم 47 کے ذریعے 4 نمبر پے موجود جج کو چیف جسٹس بنایا گیا
آپکے سپہ سالار کو امریکہ نے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرو اور ایران کے معاملے میں خاموش ہو جاؤ پھر 7 سال حکومت اور سپہ سالاری پے مزے کرو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا اور عمران خان اور PTI اور اپنے مخالفین پے جو مرضی ظلم کرو امریکہ آپ کی حمایت کرے گا
اور اگر اسرائیل کی حمایت نہیں کروگے اور خاموش نہیں بیٹھوں گے تو پھر حکومت بھی گئ اور سپہ سالاری بھی گئ اس پھر آپکا سپہ سالار خاموش بیٹھ گیا اور کہا جو حکم ہو آقا اور 3دن سے پاکستان ایران بارڈر بھی بند کیا ھے
غلام عاصم منیرہ
ОтветитьAmerici without any means kisi ko khana nai khilatay. Jald hi pata chal jye ga Asim ny kys soda kia hy
ОтветитьAsim Muneer ko America mein hi rehny do ni zarorat
Ответитьشیم شیم
Ответитьایران کی حمایت کرنا پاکستان پر لازم ہے!
کیوں؟
کیونکہ اگر اسرائیل نے ایران کو توڑ دیا یا وہاں حکومتی گرفت کمزور ہوئی تو پاکستان کا مغربی بارڈر براہ راست موساد اور را کے پاس چلا جائے گا۔ مضبوط ایران کا پاکستان کو فائدہ ہے۔
اسلئے اگر آپ کو ایران پسند نہیں، تب بھی سپورٹ کرنا ہوگی
Trump kobGernal Asim Muneer jaante hen jhota makkar aur ayyar shakhas he.
ОтветитьJis trha russia afghanistan sa aga nai barh ska issi trha israeel bhi iran sa aga nai brha ga aur inshallah zaroor zalil ho kr jay ga
ОтветитьHafiz Asim munir ko forun china ka tour kerna chahiey
ОтветитьChina ka dora , Russia ka Dora zaroori ha
ОтветитьShame shame
Ответитьپاکستان یاد اسی وقت اتا ہے جب افغانستان کا مسئلہ ہو یا ایران کا کسی ہمسایہ اسلامی ملک کا کیونکہ حد سے زیادہ امیدیں جو لگائی ہوتی ہیں پاکستان سے
ОтветитьDollar chal gy ny iran ka sath den gy ab ye
ОтветитьMojha to jarnal zeya yad ageya ha protukol ke wajha sy
ОтветитьALLAH PAK IMRAN KHAN SAHAB ki hefazat farmy Ameen ❤❤❤❤❤
ОтветитьLanati hak00mat lanati jarnal 😢😢😢😢😢😢
ОтветитьDolar ly kar ayea hy army cheif k iran ki jang mein nahi pary gy
Ответитьعوام. کسی. یہہدوی کاشکریہ. اد نین کرتی😮
Ответить😮😅😅
ОтветитьAsim muneer ka bap usa trump
Ответитьایران فلسطین کا خون پتہ نہیں کسی ملک کو پینے پر مجبور کیا یا اللہ تعالیٰ ملک کو بچاؤ ایمانی سوال ھے پاکستان ژندہ آباد وسلام
Ответить