Комментарии:
V.emotional story.
ОтветитьVery nice
ОтветитьSistr kahan se leti ho ap ye stories plzz btaen mje mne b esa chnl bnana hai
ОтветитьA/-to...
ОтветитьWahan ja k parents ko bol k nikkah karta agar uss ki arrange marriage hi ho rahi thi agwa karwanay ka maqsad kia aik hi tarah ki bakwas stories paisay taqat k zor pe har najaiz kam kr lu and phir exuse kr lu
ОтветитьYeh tu galat howa yah tu parlor ja k gun point pe kidnapped kr k Lai jatay ta k atleast larki pe koi bat na ati
ОтветитьFazool Wohi gisi piti story and itna taizi Mai end
Ответитьیہ کیا معاشرے میں پھلا رہےہیں کسی کے خاندان کی عزت گئی ساری زندگی کے لیے لڑکی پر بد کردار کا الزام لگ گیا ایک شریف انسان کسی کو منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا خاندان میں جا نہیں سکتا شریقوں کی باتیں اور طعنے وہ لڑکی کیسے مان گئی اس لڑکے کے ساتھ رہنے کے لیے میرے جیسی ہوتی تو قتل کر دیتی ایسے لڑکے کو یہ کوئی بات ہے جس کادل چاہیے اٹھا کر لے جائے دو چار ماہ معافی مانگی اور بات ختم آ پ لوگ معاشرے کوکیا دے رہے ہیں کسی کی بھی عزت اتار دی بعد میں لڑکی بھی خوش اور لڑکا بھی خوش بات ختم اور آ پ کا چینل صرف امیروں کے بگڑے ہوئے لڑکوں کی کہانیاں ہی کیوں سناتا ہے سارے امیر ہی غلط نہیں ہو تے کچھ سوچ کر کیانی لکھا کریں میرا تو بی پی ہائی ہو جاتا ہے آ پ کے چینل کی کہانیاں پڑھ کر لگتا ہے ایک کیانی سوچ لی اس کو توڑ مروڈ کر اس میں سے ہی نکال کر دوسری کہانی بنا لی غریب لوگ نہ ہوئے آپ لوگوں کا مزاق ہوگیا دل کرتا ہے اتنا لکھوں کہ آ پ کو ہوش آ جائے مگر کیا کروں یہاں تو سارہ معاشرا ہی بگڑا ہوا ہے
Ответитьمت لکھو ایسی کہانیاں اللہ سے ڈرو دوسروں کو ترغیب نہ دو کہ وہ بھی جا کر کسی کی بیٹی کو اغوا کر لیں یہ کوئی مسلئہ نہیں بعد میں سب ٹھیک ہو جائے گا اگر کس دن کوئی میرے جیسی مل گئی تو قتل کردوں گی بس اللہ سے ڈرو
ОтветитьNice story
ОтветитьBogas story of thiis novel
ОтветитьMaz na aye to paise wapis 😋🔙 aa jao chanal py
Ответить