Комментарии:
وزیر اعظم صاحب کا فلسطین کیلئے بیان خوش آئند ہے ہم وزیراعظم صاحب کےمشکور ہیں اوراپیل کرتےہیں کہ عالم اسلام اوردیگرفورم پر فلسطن کی آواز بن کر ظلم زیادتی رکوایں
Ответитьجنونی نرائن مودی... اب اسرائیل کو مزید اُکسانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے... تاکہ کینڈا اور دیگر ممالک اپنی توجہ بھارت کی بجائے اسرائیل پر مرکوز رکھیں... جنگیں ہوں.... اور بھارت کے بیروزگاروں کو دنیا بھر میں کام ملتا رہے....!!!.
Ответить