قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر
ترتیب وار ( سورۃ فاتحہ سے ابتداء اور پھر سورۃ بقرہ پھر سورۃ آل عمران اور روزانہ ایک آیت وہ بھی ترتیب وار) بیان کیا جائے گا
آپ روزانہ سوشل میڈیا پہ اپنا کس قدر قیمتی وقت ضائع کرتے ہیں
تو آئیں اس وقت کو قیمتی بنائیں
اور اس سوشل میڈیا کو اپنی زندگی کو سنوارنے اور قرآن کو سمجھنے کےلیے استعمال کریں